بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا

106 Views 0 4 ہفتے
Posted at 23 اگست-2019

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر لیا ہے ۔

انٹرنیشنل میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اب داعش کی قیادت صدام حسین کے سابق فوجی افسر کرے گئے ۔ داعش تنظیم نے انٹر نیٹ کی مدد سے دنیا بھر کے بہت سے نوجوانوں کو اپنی تنظیم میں شامل ہونے کی دعوت بھی دے چکے ہیں جس کے بعد دنیا بھر میں ان کے سوشل میڈیا پر بنے اکاونٹس بلاک کر دئیے گئے تھے اور مغربی ممالک کے لیے بھی یہ ایک حیران کن بات تھی۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

13 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

13 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

15 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے