بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن کے نام اعلی فوجی ایوارڈ

121 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019


پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر ابھی نندن کے لئیے ویر چکرا ایوارڈ تجویز کر دیا۔

پاکستان میں اپنا طیارہ گنواو، قید میں رہ کر چائے پی او اور بھارت میں اعلی فوجی ایوارڈ حاصل کریں۔ یہ آفر بھارتی سرکار کی اپنے فوجیوں کے لئیے ہے۔ آپ کو یہ سب مزاق لگ رہا ہوگا مگر ایسا حقیقت کر دکھایا ہے مودی سرکار نے

ویر چکرا ایوارڈ بھارتی فوج کا تیسرا بڑا ایوارڈ ہے جو ابھی نندن کو دیا جائے گا۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود میں گھسنے کی ناکام کوشش کی اور پھر کیا ہوا پائلٹ ابھی نندن اس کی جیتی جاگتی مثال اور گواہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

مسئلہ کشمیر پر اہم مشن لیے شاہ محمود…

مسلہ کشمیر پر چین سے اہم مشاورت کرنے اور سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے کے لئیے وزیر خارجہ…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے