بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

بنکاک میں لگاتار چھے دھماکے

101 Views 0 3 ہفتے
Posted at 2 اگست-2019

تھائی لینڈ کے پر سکون اور خوبصورت دارالحکومت بنکاک میں لگاتار چھے دھماکے ہوئے۔ آج کے روز اہم سیکورٹی میٹنگ بلائی جانی تھی۔

سیاحوں کی جنت کہلوانے والے بنکاک میں بھی بارود کی بو ہر سو پھیل گئی۔ جب چھے مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے اور پولیس نے ساتواں بم ناکارہ بنایا۔ ان دھماکوں میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں آئی مگر چار افراد زخمی ہوئے۔

تھائی حکومت کی جانب سے فوری طور تحقیقات کا حکم دے دیا گیا مگر ابھی تک کسی نے بھی اس کاروائی کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے

متعلقہ خبریں

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

مسئلہ کشمیر پر اہم مشن لیے شاہ محمود…

مسلہ کشمیر پر چین سے اہم مشاورت کرنے اور سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے کے لئیے وزیر خارجہ…

2 ہفتے

ایران میں بھی کشمیر کے حق میں مظاہرے…

پاکستان کے بعد ایران میں بھی طلبا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے