بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور کر دی

87 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار کر دیا۔ واضح کر دیا کہ اس مسلے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

اقوام متحدہ کے بیان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھی اس صورتحال پر تفتیش کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان بھارت کو اس معاملے پر براہ راست مذاکرات کرنے چاہیے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے میڈیا کو آگاہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔ کشمیر میں کرفیو، گرفتاریوں اور شہریوں کی صورتحال پر بھی تفتیش ہے۔ اس مسلے پر یو این کی قرارداد موجود ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 1972 کو شملہ معاہدہ ہوا وہ معاہدہ بھی انہیں قراردادوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یو این نے دونوں ممالک کو اس صورتحال پر احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

مسئلہ کشمیر پر اہم مشن لیے شاہ محمود…

مسلہ کشمیر پر چین سے اہم مشاورت کرنے اور سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے کے لئیے وزیر خارجہ…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے