بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

مری کے نزدیکی سنیوہ اور نیومری جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

41 Views 0 1 ہفتہ
مری کے نزدیکی سنیوہ اور نیومری جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
Posted at 10 جون-2019

مری۔ ٹمبر مافیا کی سازش یا حکومتی بے حسی مری کے قریب سنیوہ اور نیومری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ آگ بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں بروقت اطلاع ملنے پر فوری جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Courtesy Dunya Tv

آگ لگنے سے جنگلی حیات بھی متاثر ہونے کا خدشہ

جنگلات میں آگ لگنے سے انتہائی قیمتی درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ آگ لگنے کی وجہ سے جنگلی حیات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے کو بروقت اطلاع ملنے کے باوجود تاحال کوئی بڑی کامیابی نہیں مل سکی۔ آگ لگنے سے دھوئیں کے بادل نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

مری کے جنگلات ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں۔ تیز ہوا چلنے کی صورت میں آگ مزید علاقوں تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے