بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

آسٹریا کا چھوٹا سا گاؤں دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Tariq Avatar
334 Views 0 3 مہینے
آسٹریا کا چھوٹا سا گاؤں دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز
Posted at 4 اگست-2019

ویانا۔ دنیا بھر میں بڑے بڑے ممالک اپنے ہاں سیاحت کے فروغ کیلئے اربوں ڈالر خرچ کر کے سیاحوں کیلئے کشش کا ساماں پیدا کرتے ہیں مگر آسٹریا کا 800 آبادی والا چھوٹا سا گاؤں ہال اسٹیٹ قدرت کے حسن کی شاہکار نمونہ ہے۔ اب تک کروڑوں سیاحوں کا دل جیت چکا ہے۔

اس تاریخی مقام پر سکائے واک بھی ہے

قدرتی حسن سے مالا مال اس تاریخی مقام پر سکائے واک بھی ہے جو گھروں سے 350 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ یہاں ہر سال کروڑوں سیاح سیاحت کیلئے آتے ہیں جس کی وجہ سے یہ گاؤں سیاحوں کا من پسند مرکز بن گیا ہے۔ ایک دہائی کے دوران یہاں کروڑوں سیاح آ چکے ہیں۔ 1997ء میں یونیسکو اس علاقے کو ورلڈ ہیرٹیج میں شامل کر چکا ہے۔

Courtesy FaceBook

یہاں سب سے زیادہ چین کے شہری آتے ہیں

ہر سال سیاحوں کی بہتات کی وجہ سے یہاں معاشی ترقی نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہے۔ یہاں ہر سال سب سے زیادہ عوامی جمہوریہ چین کے شہری آتے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چینی اس چھوٹے سے گاؤں سے اس قدر متاثر ہیں کہ بالکل ویسا ہی گاؤں اپنے ملک میں بھی بناا ڈالا ہے جسے ہال اسٹیٹ ریپلیکا مانا جاتا ہے۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا انتہائی خوبصورت علاقے کے نظارے ترکی، سوئٹزرلینڈ اور دیگر خوبصورت ممالک سے کم نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

نتھیا گلی میں سیاحوں کیلئے پہلی پرکشش مصنوعی رہائش گاہیں نصب کر…

لاہور۔ پاکستان دنیا کے پرکشش قدرتی مناظر کا حامل ملک ہے۔ نتھیا گلی میں سیاحت کے فروغ کیلئے…

1 مہینہ
نتھیا گلی میں سیاحوں کیلئے پہلی پرکشش مصنوعی رہائش گاہیں انسٹال

کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر ٹور

اسلام آباد۔ پاکستان دنیا کا پرامن ملک ہے۔ یہ بات لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر…

2 مہینے
کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر ٹور

اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاریاں

لایور۔ پرانی کہاوت ہے کہ معذوری کوئی جرم نہیں ہے بلکہ معذور افراد بھی عام انسانوں کی طرح…

2 مہینے
اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاریاں

نوازشریف کو ایل این جی کیس میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد۔ نیب کی جانب سے ایل این جی کیس کو میگا کرپشن کیس کہا جا رہا ہے۔…

3 مہینے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

16 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

43 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے