بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

لاڑکانہ کے میئر اسلم شیخ مستعفی

531 Views 0 3 مہینے
Posted at 13 مئی-2019

لاڑکانہ۔ پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ کو شاید کسی حاسد کی نظر لگی ہے۔ شہیدوں کے شہر کو پہلے ایڈز اور ایچ وی آئی سیکنڈلز نے اپنی زد میں لیا۔ رتوڈیرو میں تھوک کے بہاؤ ایڈز اور ایچ آئی وی کے مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

پارٹی رہنما بھی ان کا ساتھ نہی دے رہے

اب لاڑکانہ کے میئر اسلم شیخ نے بھی لاڑکانہ کی میئر شپ سے استعفٰے دیکر سندھ کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ استعفیٰ کے متن میں لکھا کہ 22 اپریل کو ہونیوالے اجلاس میں ممبرز نے ان پر عدم اظہار کا اظہار کیا۔ ویسے بھی اب ان کی صحت ٹھیک نہیں رہتی۔ دوسرا پارٹی رہنما بھی ان کا ساتھ نہی دے رہے۔

محض سیٹ کی خاطر اقتدار سے چپکے رہنے پر یقین نہیں رکھتا۔ اسلم شیخ نے مزید کہا کہ لاڑکانہ کے عوام اور بچوں کو مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔ اس لئے پارٹی قیادت کو استعفٰی بھجوا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

26 منٹ
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

مدینے کی ریاست میں سرکاری ہسپتالوں میں مفت…

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوتے ہی ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب…

3 دن

کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا…

اسلام آباد۔ پاکستان دنیا کا پرامن ملک ہے۔ یہ بات لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر…

4 دن
کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر ٹور

اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر…

لایور۔ پرانی کہاوت ہے کہ معذوری کوئی جرم نہیں ہے بلکہ معذور افراد بھی عام انسانوں کی طرح…

6 دن
اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاریاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے