بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

بالاکوٹ میں 8 مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ، ہزاروں سیاح محصور

164 Views 0 4 ہفتے
Posted at 26 جولائی-2019

بالاکوٹ کے علاقے جل کھڈ میں لینڈ سلائیڈنگ ہونے سے ہزاروں سیاح پھنس گئے ۔ جنہیں خوراک کے ساتھ ساتھ گاڑی میں پیٹرول جیسے دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد نالوں میں طغیانی بھی آگئی ہے ۔ جس سے سڑک پر پانی آگیا ہے اور بارہ سے زائد گھنٹے گزرنے کے باوجود سیاحوں کو نہیں نکالا جا سکا۔

بالاکوٹ میں پھنسے سیاحوں نے اپیل کی ہے ان کی مدد کی جائے اور انھیں جلد یہاں سے نکالنے کا بندوبست کیا جائے لیکن پانی کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

اسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کے مطابق جل کھڈ اور بوڑاوئی کے درمیان شاہراہ کاغان پر ہر 2 کلو میٹر کے فاصلے سے 8 مقامات پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے ۔ انہوں نے ریسکیو کے لیے کے پی کے حکومت سے ہیلی کاپٹر دینے کی اپیل بھی کی ہے

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد…

کراچی۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف ملک بھر میں کشمیریوں سے…

2 دن
کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد میں بڑی پریڈ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے