بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید

145 Views 0 4 ہفتے
میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید
Posted at 20 مئی-2019

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء کیلئے پاکستان نے اپنی حتمی الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی سکواڈ کی قیادت کے فرائض بدستور سرفراز احمد ادا کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، فخر زمان، حارث سہیل، امام الحق، شاہین آفریدی، عماد وسیم، شاداب خان، وہاب ریاض، شعیب ملک، محمد عامر، محمد حسنین، حسن علی اور آصف علی شامل ہیں جن کی کم عمر کینسر میں مبتلا کا کل امریکہ میں انتقال ہو گیا۔

وہ بھی پاکستانی سکواڈ میں جگہ پانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا شاداب خان کی میڈیکل رپورٹ درست آنے کے بعد پی سی بی میڈیکل بورڈ نے ان کی قومی ٹیم میں شمولیت کی منظوری دی۔ ورلڈ سکواڈ میں جگہ نہ پانیوالوں میں عابد علی، جنید خان اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

Courtesy Caught at Point

سکواڈ میں جگہ نہ پانیوالوں میں عابد علی، جنید خان اور فہیم اشرف شامل ہیں

واضح رہے انگلینڈ کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4-0 سے شکست کھانے کے باوجود لگ بھگ وہی ٹیم برقرار رکھی گئی جس کی پہلے سے توقع کی جا رہی ہے۔ چیف کوچ میکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فٹنس مسائل سے دوچار محمد عامر، شاداب خان جبکہ وہاب ریاض کی قومی ٹیم میں واپسی سے باؤلنگ کی قوت بڑھے گی۔

انہوں نے دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی شکست کے باوجود کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ وہ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کیلئے پرامید ہیں۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے