بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

کسی افغانی نے وہاب ریاض پر حملہ نہیں کیا۔ پی سی بی

125 Views 0 3 ہفتے
Posted at 30 جون-2019

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے بعد ایک تصویر سامنے آئی جس میں سیکورٹی اہلکار ایک افغانی کو دبوچ رہا ہے اور وہاب ریاض بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شور مچا کہ افغانی نے پاکستانی کرکٹر پر حملہ کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کسی بھی کرکٹ شائق نے کسی بھی پاکستانی کرکٹر پر حملہ نہیں کیا بلکہ شائق کسی افغانی کرکٹر تک پہنچنا چاہتا تھا جسے سیکورٹی اہلکار نے پکڑ لیا۔

پاکستان افغانستان کے درمیان میچ سے پہلے اسٹیڈیم کے باہر افغانی شائقین نے پاکستانیوں پر حملہ کیا حتی کہ صحافیوں کو بھی زدوکوب کیا۔ جس پر آئی سی سی نے بھی ایک پریس ریلیز کی صورت میں مزمت کی۔ میچ کے بعد بھی افغانی شائقین نے انکلوثر میں بیٹھے پاکستانیوں پر حملہ کیا تھا۔ تازہ ترین خبر کے مطابق افغان کے خلاف جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے