بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

کرکٹرز عید پر بچے بن گئے

272 Views 0 3 مہینے
Posted at 6 جون-2019

کہتے ہیں عید تو بچوں کی ہوتی ہے لیکن جب بڑے ہی بچے بن جائے تو ؟ ہم بات کر رہے ہیں پاکستانی کرکٹرز کی جنہوں نے عید کی چھٹیاں بچوں کے پلے لینڈ میں منائی۔ کسی کھلاڑی نے ویڈیو گیم کھیل کر دل بھلایا تو کسی نے ٹیبل ٹینس کھیل کر اپنوں کی یاد کو دور بھگانے کی کوشش کی ۔

ورلڈ کپ کھیلنے آئے شاہین پردیس میں عید گزار رہے ہیں جہاں پی سی بی کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی پاک انڈیا میچ کے بعد ہی کھلاڑی اپنی بیگمات اور بچے لا سکیں گئے۔

شاید اسی لیے فیملی کی یاد نہ ستائے کھلاڑی خود بچے بن کر عید کا مزہ دوبالا کرنے لگے نہ صرف کھلاڑیوں نے مختلف گیمز کھیلی بلکہ کھانے پر بھی خوب ہاتھ صاف کیے۔

کھلاڑیوں کا پلے لینڈ میں دن گزارنا جہاں عید کی چھٹی گزارنے کا بہانا تھا وہی کھلاڑیوں کو فیزیکلی اور مینٹلی فریش کرنا بھی ہے تا کہ کل سری لنکا کےساتھ ہونے والے میچ میں کھلاڑی اچھی کارگردگی دیکھا سکیں۔

متعلقہ خبریں

تصویر بناتے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں…

مظفر گڑھ۔ سیفلی بنانا آج کے نوجوانوں کا جنون بن گیا ہے۔ مشکل ترین مقام سے سیلفی بناتے…

3 ہفتے
تصویر بناتے ہوئے 14 سالہ حمزہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک…

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 ہفتے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان…

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 ہفتے

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا…

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے…

4 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے