بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

استثنٰی دینے کی صورت میں 30 کروڑ کا ٹیکہ لگنا تھا

331 Views 0 2 مہینے
استثنٰی دینے کی صورت میں 30 کروڑ کا ٹیکہ لگنا تھا
Posted at 7 مئی-2019

لاہور۔ کرکٹ پاکستان کا قومی کھیل تو نہیں مگر قومی کھیل ہاکی کے مقابلے میں اس پر روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں عوام بھی بخل سے کام نہیں لیتے۔ سپر لیگ کا قیام پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اہم قدم ہے۔ بدقسمتی سے پی ایس ایل ابھی تک امارات میں کھیلی جا رہی ہے۔

اب اس کے کچھ میچز پاکستان میں منتقل ہونا شروع ہو گئے ہیں جس سے بھاری کمائی ہو رہی ہے۔ اب کے باوجود پی ایس ایل فرنچائز حکومت پنجاب سے ٹیکس میں مزید چھوٹ چاہتی ہیں مگر حکومت پنجاب نے پی سی بی کو ٹیکس استثنٰی دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

وزیر اعلٰی پنجاب نے معاملہ کیبنٹ کمیٹی برائے خزانے کی کورٹ میں پھینک دی ہے۔ پی سی بی نے حکومت پنجاب سے فرنچائز پر سیل ٹیکس سے استثنٰی کی درخواست کر رکھی تھی۔ استثنٰی دینے کی صورت میں پنجاب حکومت کے خزانے میں 30 کروڑ کا ٹیکہ لگنا تھا۔

پچھلے سال فرنچائز سے ستائیس کروڑ رقم خزانے میں جمع کرائی گئی

وفاقی حکومت نے ٹیکس میں چھوٹ دینے کی پالیسی سے گریز کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب ٹیکس میں کمی کرنے کے معاملے پر بہت سنجیدہ ہے۔ پچھلے سال فرنچائز سے ستائیس کروڑ روپے کی رقم خزانے میں جمع کرائی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

انضمام الحق چیف سلیکٹر نہیں رہے

کرکٹرانضمام الحق نے ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر کے عہدے پر مزید کام نہ کرنے کا اعلان…

13 گھنٹے

شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے…

لاہور۔ سابق وزیراعلٰی شہبازشریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔ انہیں…

1 دن
شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد مزید گھیرا تنگ ہونے لگا

سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن پر قدغن لگانے اور لوگوں کو انصاف دلانے کے نام…

1 دن
سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں سے اربوں کی وصولی کا فیصلہ

ماں کو زخمی کرنیوالا سنگدل بیٹا جیل جانے…

ماں دنیا کا عظیم ترین رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اللہ پاک نے ماں…

2 دن
ماں کو زخمی کرنیوالا سنگدل بیٹا جیل جانے سے کیوں محفوظ رہا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے