بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

paktv Avatar
334 Views 0 3 مہینے
Posted at 4 اگست-2019

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت اور لوگوں سے اپیل کی کہ انعام بٹ کو اولمپکس 2020 میں شرکت کے لئیے مدد کرے۔

آج پاکستان میں سپورٹس کی فتوحات کی بات کریں تو جیتنے ایوارڈز انعام بٹ کے پاس ہیں شاید ہی کسی اور کھلاڑی کے پاس ہو۔ مگر ریسلنگ کے کھیل کی وجہ سے انہیں وہ پزیرائی نہیں ملی جو کرکٹر کو نصیب ہوتی ہے۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ کے چیمپئن، کامن ویلتھ گیمز سے دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے والے انعام بٹ کو اب اولمپکس میں شرکت کے لئیے کڑی مشکلات کا سامنا ہے

twitter

انعام بٹ کو خوراک، بیرون ممالک کے دورے اور دیگر تیاری کے لئیے 50 لاکھ روپے کی رقم چاہیے تھی مگر گزشتہ چھے ماہ کی کوشش کے باوجود ایک روپیہ اکھٹا نہیں ہو سکا۔ اب شعیب ملک میدان میں اترے اور کوشش کر رہے ہیں کہ اتنے پیسوں کا بندوبست ہو تاکہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی ہو سکے۔ یاد رہے ابھی تک انعام بٹ سمیت کسی بھی کھلاڑی نے اولمپکس تک رسائی حاصل نہیں کی اور اگر کسی ایک کا تھوڑا امکان نظر آ رہا ہے تو وہ انعام بٹ ہیں۔

متعلقہ خبریں

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 مہینے

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری…

3 مہینے
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

ورلڈ کپ فائنل میں چھے رنز کا فیصلہ غلط تھا مگر افسوس…

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ کے نام ہو چکا ہے مگر اس میچ کے ایمپائر کمار دھرماسینا نے…

3 مہینے

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فل بورڈ اور کونسل میں نئے قوانین کی منظوری لے لی گئی۔ زمبابوے بورڈ…

3 مہینے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

12 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

39 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے