بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ بارش جیت گئی

114 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 مئی-2019

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریزکا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
انگلش ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔ مگر اوول کے گراؤنڈ میں کرکٹ کم بارش کا کھیل سے زیادہ ہوا

پہلی اننگز ہی محض 19 اوورز تک محدود رہی۔ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ پاکستان کے اسی سکور پر دو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے امام الحق 42 اور حارث سہیل چودہ سکور سے کریز پر موجود تھے۔ پھر ایسی بارش ہوئی کہ دونوں ٹیمیں گراؤنڈ سے آؤٹ۔
سیریز کا دوسرا میچ ہفتے کو ساؤتھ ہمپٹن میں شیڈول ہے

متعلقہ خبریں

ورلڈ کلاس باؤلنگ پہاڑ حدف کا دفاع نہ…

انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میچز میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین سو…

2 دن

کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 4 ملین…

لندن۔ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میگا ایونٹ عالمی کپ 2019ء کیلئے میدان سج گیا ہے۔ تمام…

2 دن
کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 4 ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان

آفریدی کی سپاٹ فکسنگ پر مزید لب کشائی

کراچی۔ پرانی کہاوت ہے کہ بے وقت کی راگنی فائدے کے بجائے الٹا نقصان دیتی ہے جیسے بے…

3 دن
آفریدی کی سپاٹ فکسنگ پر مزید لب کشائی

ورلڈ کپ جیتنے کے سوا کچھ نہیں سوچ…

ورلڈکپ سے پہلے ٹیم پاکستان کے لیے اچھی خبر، لیگ اسپنر شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے ہیں۔ 16…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے