بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

پروفیسر حفیظ کی فٹنس پر ہنوز سوالیہ نشان

paktv Avatar
569 Views 0 7 مہینے
”پروفیسر“ کی فٹنس پر ہنوز سوالیہ نشان
Posted at 3 مئی-2019

لاہور۔ پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر محمد کو دورہ انگلینڈ اور ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا ٹرمپ کارڈ کہا جا رہا ہے مگر ان کی فٹنس پر تاحال سوالیہ نشان ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی پانچ مئی کو ہونیوالے واحد ٹی ٹوئنٹی اور دو ون ڈے میچز میں شرکت مشکوک ہے۔

ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے

البتہ 13 مئی کو تیسرے ون ڈے کیلئے دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے 15 رکنی سکواڈ میں محمد حفیظ کو منتخب کر رکھا ہے مگر ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چیف کوچ میکی آرتھر اور انضمام الحق کسی بھی ٹور کیلئے سو فیصد فٹ کھلاڑی کی شمولیت کو یقینی بنانے کی باتیں کرتے تھے۔

اگر پروفیسر محمد حفیظ سو فیصد فٹ نہیں تھے تو اتنے اہم دورے کیلئے انہیں بھجوانے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ ان کی جگہ ریزروو میں کئی اہم کھلاڑیوں میں سے کسی کو بھجوایا جا سکتا تھا۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ 16 فروری کو پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کولن انگرام کا میچ پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہو گئے تھے۔ بعد ازاں انہوں نے انگلینڈ میں اپنے دائیں ہاتھ کی سرجری کرائی تھی۔

متعلقہ خبریں

مکی آرتھر اب قومی ٹیم کی مخالفت میں پاکستان آئے گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک بار پھر پاکستان آ رہے ہیں اور اس…

1 دن

اسٹریلیا اے کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ میں اسد شفیق کی سنچری

قومی کرکٹ ٹیم نے اسٹریلیا اے کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ کے پہلے روز 7 وکٹوں پر 386…

2 دن

پاکستان میں 10 برسوں بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا اعلان

دس برسوں بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ واپس آ گئی۔ سری لنکا نے پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز…

3 دن

ڈیبیو میچ سے پہلے 16 برس کے نسیم شاہ کی والدہ چل…

پاکستان ٹیم میں پہلی بار جگہ پانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ کا انتقال ہو…

5 دن

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

7 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

8 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے