بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

پاکستان انگلینڈ کا آج پہلے ون ڈے میں ٹاکرا

Tariq Tariq
678 Views 0 6 مہینے
اکستان انگلینڈ کا آج پہلے ون ڈے میں ٹاکرا ہو گا
Posted at 8 مئی-2019

لاہور۔ میگا ایونٹ ورلڈکپ 2019ء سے پہلے قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف آج پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔ آج پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر تین بجے شروع ہو گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج بارش کا امکان بھی ہے جس سے میچ میں رخنہ پڑنے کا خدشہ ہے۔

محمد عامر کی میچ میں شمولیت یقینی دکھائی دیتی ہے

فاسٹ فاؤلر محمد حسنین کی جگہ تجربہ کار محمد عامر کی میچ میں شمولیت یقینی دکھائی دیتی ہے۔ واضح رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں نئی حکمت عملی کے تحت میدان میں اترے گی۔ چیف کوچ یاسر شاہ سے بھی خاصی توقع لگائے بیٹھے ہیں۔

کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے میچ میں انگلش
ٹیم کو معمولی ایڈوانٹیج ہو گا۔ واضح رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 17 میچز کھیلے گئے ہیں 12 میں انگلینڈ فاتح رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈیبیو میچ سے پہلے 16 برس کے نسیم شاہ کی والدہ چل…

پاکستان ٹیم میں پہلی بار جگہ پانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ کا انتقال ہو…

1 دن

پریکٹس میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

اسٹریلیا اے کے خلاف پریکٹس میچ کے پہلے روز پاکستانی بلے باز چھائے رہے۔ 90 اوورز میں تین…

2 دن

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ابھی بھی پاکستان سب سے آگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آخری پانچ میچز میں شکست کے…

2 دن

ٹیم کی ہار پر سرفراز احمد کا بیان بھی آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی خاموشی توڑ دی۔ اسٹریلیا کے خلاف تین ٹی…

3 دن

تازہ ترین

کلبھوشن کی ہائی کورٹ تک رسائی کے لیئے آرمی ایکٹ میں ترمیم

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دینے کے لیئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی…

2 منٹ

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

18 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے