بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی ہار

286 Views 0 2 مہینے
Posted at 5 مئی-2019

انگلینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پہلا اور واحد ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا۔
قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھے وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ بابرعظم 65 اور حارث سہیل 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ حدف کے تعاقب میں انگلش بلے باز خوب کھیلے۔ مورگن کے57 اور جوئے روٹ کے 47 رنز کی بدولت انگلش ٹیم نے 19.2 اوورز میں ٹارگٹ پورا کرلیا پاکستان کی جانب سے عمادوسیم, شاہین آفریدی اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

انضمام الحق چیف سلیکٹر نہیں رہے

کرکٹرانضمام الحق نے ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر کے عہدے پر مزید کام نہ کرنے کا اعلان…

13 گھنٹے

آئی سی سی کی ورلڈ کپ ٹیم میں…

ورلڈ کپ 2019 کے اختتام پر آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ الیون ٹیم کا اعلان کر دیا…

2 دن

انگلش ٹیم کی فتح کا تناسب 75 جبکہ…

لارڈز۔ 14 جولائی کو لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ورلڈکپ 2019ء کا فاتح کون ہو گا؟ دنیا…

5 دن
انگلش ٹیم کی فتح کا تناسب 75 جبکہ نیوزی لینڈ کا 25 فیصد لگایا جا رہا ہے

چودہ جولائی کو کھیلے جانیوالے فائنل میں میزبان…

لارڈز۔ بارہویں عالمی کپ کی فائنلسٹ میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کل اتوار کو مدمقابل ہوں گی۔ کل…

5 دن
چودہ جولائی کو کھیلے جانیوالے فائنل میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے