بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

وسیم اکرم نے محمد عامر کے حق میں آواز بلند کر دی

paktv Avatar
464 Views 0 7 مہینے
Posted at 30 اپریل-2019

پاکستان کے سٹار آل رونڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عامر پاکستان کے بہترین باولر ہیں اور انہوں نے کئی میچ پاکستان کو جتوائے ہوئے ہیں ۔اس لئے محمد عامر کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے ان کے شامل ہونے سے پاکستان ٹیم کا باولنگ اٹیک مضبوط ہوگا۔

اور پاکستان ٹیم میں زیادہ نئے کھلاڑیوں کاشامل کیا گیا ہے اس لئے ان کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑی بھی ہونے چاہیں۔اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا کوئی نعم البدل نہیں۔

وسیم اکرم نے کہا ہے محمد عامر کے پاس موقع ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں تاکہ ان کو ورلڈ کپ میں شامل کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

4 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

4 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

4 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

4 مہینے

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

7 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

10 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے