بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

ورلڈ کپ فائنل میں چھے رنز کا فیصلہ غلط تھا مگر افسوس نہیں، ایمپائر دھرماسینا

paktv Avatar
334 Views 0 3 مہینے
Posted at 21 جولائی-2019

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ کے نام ہو چکا ہے مگر اس میچ کے ایمپائر کمار دھرماسینا نے اب اعتراف کیا ہے کہ آخری اوور میں بین سٹوکس کے بلے سے گیند لگ باؤنڈری پار جانے پر انہوں نے چھے رنز غلط دئیے تھے۔

دھرماسینا کا کہنا ہے کہ یہ ان کا اکیلے کا فیصلہ نہیں تھا بلکہ لیگ ایمپائر ایراسمس سے مشاورت کرنے کے بعد چھے رنز دئیے اور ان دونوں کے درمیان با چیت کو دیگر ایمپائر بھی سن رہے تھے

انہوں نے کہا کہ انہیں اسکرین پر ری پلے کا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا بعد میں ٹی وی پر دیکھ کر جان گیا تھا کہ غلطی ہو گئی ہے مگر اس پر افسوس نہیں ہے۔ یاد رہے کہ اس چھے رنز دئیے جانے کے بعد میچ ختم ہونے میں محض تین گیندیں باقی تھی جس کے بعد میچ برابر ہو گیا اور فیصلہ سپر اوور میں کیا گیا۔

اس بات کی نشاندھی سب سے پہلے آسٹریلوی ایمپائر سائمن ٹفل نے کی تھی مگر انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایسی غلطی کسی بھی ایمپائر سے ہو سکتی ہے اور یہ زیادتی ہوگی کہ محض اس فیصلے سے میچ کا نتیجہ بدلہ گیا

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 مہینے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

13 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

40 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے