بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

مکی آرتھر نے آئی سی سی کی رن ریٹ پالیسی پر سوال اٹھا دیا

91 Views 0 3 ہفتے
Posted at 6 جولائی-2019

پاکستان 4 میچیز میں مسلسل کامیابی کے بعد بھی سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکا ۔ مکی آرتھر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے پیٹرن سے بالکل اتفاق نہیں کرتا ۔

مکی آرتھر کہتے ہیں کہ آئی سی سی کو رن ریٹ کی بجائے جیتے میچوں کی تعداد یا ہیڈ ٹو ہیڈ جیت دیکھنی چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ اپنی کوچنگ کی خدمات جنوبی افریقہ ، آسٹریکیا کو بھی دے چکا ہوں لیکن جو مزہ پاکستان کی کوچنگ کر کے آیا ہے وہ کبھی نہیں بھول سکتا

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھی خوب تعریف کی کہتے ہیں کہ بھارت سے شکست کے بعد سرفراز احمد کا ٹیم کو ہمت دینا قابل تعریف ہے ۔ جبکہ امام ، شاہین اور شاداب کی صورت میں پاکستان کو بہت باصلاحیت کرکٹرز ملے ہیں

متعلقہ خبریں

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے