بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

مصباح الحق کی ہتھوڑا ڈرائیو

154 Views 0 2 ہفتے
Posted at 7 مئی-2019

سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ میں ایک نئی شارٹ متعارف کرا دی ہے جسے ہتھوڑا ڈرائیو کہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں مصباح الحق کو ٹرک کے ٹائر پر ہتھوڑے کے ساتھ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

44 سالہ مصباح الحق کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑے چار سال بیت گئے ہیں مگر آج بھی ان کے فینز کی تعداد کم نہیں ہوئی۔ انہیں جنٹلمین گیم کا اصلی جنٹلمین کہا جاتا ہے۔

اپنے دورہ انگلینڈ میں لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے بعد مصباح الحق نے سنچری سکور کے بعد پش اپس لگا لگا کر پاک فوج کو سلام پیش کیا تھا ان کی یہ سلامی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی بلکہ بیشتر کرکٹر نے ان کی پیروی بھی کی

ہتھوڑا ڈرائیو ہے کیا

اب ان کی حالیہ چند سیکنڈز کی ویڈیو نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک کے پئیے پر مصباح الحق ہتھوڑا ایسے مار رہے ہیں جیسے کرکٹ میں ڈرائیو شاٹ کھیلی جائے سوشل میڈیا پر اسے ‘ہتھوڑا ڈرائیو’ کہاں جا رہا ہے۔
عموما ایسے ٹائر پر مکس مارشل آرٹ کے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرتے بہت بار دیکھا گیا ہے۔ مگر مصباح الحق نے اسے کرکٹ میں بھی متعارف کرا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن…

دبئی۔ آل راؤنڈز دوہری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی صلاحیتیں دکھانے…

13 گھنٹے
عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن پر فائز

وہاب کا دوسرا خواب پورا ہونے ابھی باقی

قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو خواب میں ہی پتہ چل گیا تھا کہ وہ ورلڈ کپ کھیلنے…

2 دن

خواب میں بھی مکی آرتھر نے مخالفت کی

ثنااللہ خان کم ہی ہوتا ہوگا کہ آپ جو خواب دیکھے اس کی فورا تعبیر بھی ہو جائے…

2 دن

ہاکی کھلاڑیوں کو ڈالرز نہیں روپے ملیں گے

روز بروز ڈالرز کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نذر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بڑا فیصلہ کیا ہے…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے