بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

محمد صالح کی وجہ سے برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں کمی

paktv Avatar
440 Views 0 5 مہینے
Posted at 6 جون-2019

عالمی شہرت یافتہ مصری مسلمان فٹ بالر محمد صالح کے برطانوی کلب لیور پور کی جانب سے کھیلنے کی وجہ سے وہاں مسلمانوں کے خلاف جرائم کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

سٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق لیور پور کے علاقے میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں 18.9 فیصد تک کمی آئی ہے۔ طلبہ کی ریسرچ کے مطابق جون 2017 یعنی جب سے محمد صالح نے لیور پول فٹ بال کلب سے کھیلنا شروع کیا صرف اس علاقے میں مسلمانوں کے ساتھ گوروں کے رویے میں واضح بہتری آئی ہے۔ جب کہ لیور پول کے فینز کلب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر پیغامات بھی آدھے کم ہوئے ہیں۔

مصری مسلمان فٹ بال کے لیور پول آنے سے کلب دونوں بار چیمپئن بنا ہے اور اس کی خاص وجہ محمد صالح ہی ہیں۔ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں بھی محمد صالح نے پہلا گول کیا تھا۔ سروے کے مطابق ان جرائم میں کمی کی خاص وجہ محمد صالح کا دوستانہ رویہ ہے جس سے لوگوں میں اسلام کا اصل تاثر جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 مہینے

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری…

4 مہینے
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

ورلڈ کپ فائنل میں چھے رنز کا فیصلہ غلط تھا مگر افسوس…

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ کے نام ہو چکا ہے مگر اس میچ کے ایمپائر کمار دھرماسینا نے…

4 مہینے

تازہ ترین

کلبھوشن کی ہائی کورٹ تک رسائی کے لیئے آرمی ایکٹ میں ترمیم

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دینے کے لیئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی…

1 گھنٹہ

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

1 گھنٹہ

نواز شریف 7 ارب کا بانڈ دیں اور بیرون ملک جائے۔ حکومت

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتے کے لیئے بیرون ملک جانے…

4 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

5 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے