بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

وجاہت سعید نے آفریدی کی کتاب میں غلط حقائق لکھے

105 Views 0 2 ہفتے
مجاہد سید نے آفریدی کی کتاب میں غلط حقائق لکھے
Posted at 5 مئی-2019

کراچی۔ سابق آل راؤنڈ و کپتان شاہد آفریدی کی سوانح عمری ”گیم چینجر“ کی تقریب رونمائی کل ہو چکی ہے۔ یہ کتاب اب سوشل میڈیا اور مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ شاہد آفریدی کا دعویٰ ہے کہ یہ کتاب حقائق پر مبنی ہے اس میں مبالغہ آرائی سے کوئی کام نہیں لیا گیا مگر سوشل میڈیا پر ان کی کتاب کو لیکر نئی بحث شروع ہو چکی ہے۔ اس کتاب میں کئی جگہ حقائق کو توڑ مڑور کر پیش کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے کئی لوگوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ جب کوئی نان کرکٹر مصنف کتاب لکھے گا تو ایسی غلطیوں کا امکان موجود رہتا ہے۔ گیم چینجر میں ایک جگہ لکھا ہے کہ میانداد نے شارجہ میں بھارتی باؤلر چیتن شرما کی آخری گیند پر چھکا 1987ء میں مارا حالانکہ وہ 1986میں مارا تھا۔ 2005ء میں پاکستان نے بنگلور ٹیسٹ جیتا تھا ڈرا نہیں ہوا تھا۔ ا

سی طرح 2005ء کا پہلا ٹیسٹ موہالی نہیں بلکہ دہلی میں کھیلا گیا تھا۔ صلاح الدین ستی چیف سلیکٹر نہیں بلکہ چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو تھے جو ایک نیک نام سابق کرکٹر بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس، چاروں گورنر ہاؤسز…

1 دن
ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس عوام کیلئے کھل دئیے

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز…

لالہ موسٰی۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا ذائقہ ہر ذی روح کو ایک دن چکھنا…

1 دن
قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز جنازہ ادا

ایک ہزار آسٹریلین نے ایک ہی وقت میں…

نیو ساؤتھ ویلز۔ کینگروز کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ کسی بھی کام میں ہاتھ ڈال لیں۔…

1 دن
ایک ہزار آسٹریلین نے ایک ہی وقت میں ایک جگہ جمع ہو کر ریکارڈ قائم کیا

مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا بھیس بدل کر…

اسلام آباد۔ کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں مگر ہمارے ہر اچھے کام کو مغرب والوں نے اپنا…

1 دن
مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا بھیس بدل کر پمز کا دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے