بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے پاکستان کے لئیے روانہ

80 Views 0 3 ہفتے
Posted at 6 جولائی-2019

ورلڈ کپ سے باہر ہو جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئی۔

لندن سے قومی کرکٹرز مختلف پروازوں سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، محمد عامر، محمد حفیظ اور شعیب ملک مزید کچھ روز انگلینڈ میں ٹھرے گے۔

کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین کراچی پہنچے گے۔ حارث سہیل سیالکوٹ،شاہین افریدی، شاداب خان، عماد وسیم اور فخر زمان اسلام آباد، جبکہ بابر اعظم، امام الحق، حسن علی اور آصف علی لاہور ائیر پورٹ پہنچے گے۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا میں چھٹیاں گزار کر پاکستان آئے گے ان کا بطور کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہو چکا ہے ان کا یہ دورہ الوداعی بھی ہو سکتا ہے۔
پی سی بی کے مطابق سرفراز احمد کل دوپہر دو بجے پریس کانفرنس کرے گے۔

متعلقہ خبریں

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے