بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹونٹی جاری رکھنے کا اعلان کردیا

91 Views 0 3 ہفتے
Posted at 6 جولائی-2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔

بنگلہ دیش سے جیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاغذ پر پڑھ کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ میگا ایونٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلے گے مگر ان کی پرفارم اور فٹنس ایسی ہے کہ ٹی ٹونٹی کھیل سکتے ہیں اور اب حدف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 ہے۔

انہوں نے کہا کہ مایوسی نہیں کہ ٹیم سے ڈراپ کر دیا کیونکہ جو ان کی جگہ کھیلے انہوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ مگر یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ کوئی بھی کھلاڑی ہو اسے بار بار ڈراپ یا ٹیم میں شامل نہیں کرنا چاہیے۔ جو بھی کرکٹر ہو اسے چھان بین کر کے شامل کرے اور پھر مسلسل مواقع دے۔

شعیب ملک نے کہا کہ سرفراز کو کپتان برقرار رکھنا ہے یا کسی دوسرے کو بنانا، بورڈ کو چاہئے کہ کم از کم دو سال کا وقت دے

متعلقہ خبریں

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے