بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

شاداب خان کو ڈراپ کرنا درست فیصلہ تھا۔ سرفراز

214 Views 0 2 مہینے
Posted at 12 جون-2019

قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ درست تھا۔ مگر بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ باؤلرز نے ابتدا میں ناقص باؤلنگ کی مگر اختتام پر کسر پوری ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ حدف پورا ہونا چاہیے تھا، ایک دو پارٹنر شپ لگ جاتی تو نتیجہ مختلف ہوتا۔

شعیب ملک کی ناقص فارم پر انہوں نے کہا کہ وہ سنئیر کھلاڑی ہیں انہیں علم ہے کیسے کم بیک کرنا ہے۔ امید ہے جلد فارم میں نظر آئے گے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ماضی ہو گیا اب بھارت کے خلاف جیتنا حدف ہے جس کے لئیے کھلاڑی پوری جان لڑائے گے

متعلقہ خبریں

بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیریوں پر مودی سرکار کے ظلم و…

8 منٹ
بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی بجائے استعفٰی دے دیا

ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس…

انقرہ۔ ترکی پاکستان کا عظیم برادر دوست اسلامی ملک ہے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ…

52 منٹ
ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے…

سری نگر۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کو 14 روز گزر…

2 گھنٹے
کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے پینے کا شدید بحران

الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی ممبران کی…

2 گھنٹے
الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے