بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر مستعفی

paktv Avatar
557 Views 0 6 مہینے
سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر مستعفی
Posted at 4 مئی-2019

لاہور۔ شہباز سینئر پاکستان ہاکی کو دوبارہ عروج دلانے کا عزم لیکر پی ایچ ایف میں سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ بلاشبہ وہ پاکستان ہاکی کے آخری سب سے بڑے کھلاڑی تھے۔ ہاکی ورلڈکپ 1994ء اور چیمپئنز ٹرافی 1994ء ایک ہی سال میں پاکستان کو جتوا کر ڈبل گرینڈ سلام ٹائٹل جتوانے والے کپتانوں کی فہرست میں نام درج کرایا۔

آج سیکرٹری پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفٰی دے دیا جو صدر پی ایچ ایف خالد کھوکھر نے قبول کر لیا۔ بریگیڈئر (ر) خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ شہباز شینئر پی ایچ ایف کو مکمل وقت نہیں دے پا رہے تھے۔ ان کی جگہ سابق اولمپیئن آصف باوجوہ کو ہاکی فیڈریشن کا نیا سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا ہے۔

وہ پیر کو باقاعدہ آفس کا چارج سنبھالیں گے۔ وہ اس سے پہلے بھی پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاء کے ساتھ سیکرٹری رہے۔ تب شبہاز سینئر ان پر ہاکی کے زوال کا الزام لگا کر سخت تنقید کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں

ڈیبیو میچ سے پہلے 16 برس کے نسیم شاہ کی والدہ چل…

پاکستان ٹیم میں پہلی بار جگہ پانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ کا انتقال ہو…

11 گھنٹے

پریکٹس میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

اسٹریلیا اے کے خلاف پریکٹس میچ کے پہلے روز پاکستانی بلے باز چھائے رہے۔ 90 اوورز میں تین…

1 دن

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ابھی بھی پاکستان سب سے آگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آخری پانچ میچز میں شکست کے…

1 دن

ٹیم کی ہار پر سرفراز احمد کا بیان بھی آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی خاموشی توڑ دی۔ اسٹریلیا کے خلاف تین ٹی…

2 دن

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

26 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے