بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

سرفراز نے کپتانی چھوڑنے سے کیوں انکار کیا، جانئیے

97 Views 0 2 ہفتے
ورلڈکپ میں سرفراز احمد نمبر پانچ پر کھیلنے کے خواہش مند
Posted at 7 جولائی-2019

ورلڈ کپ سے وطن واپسی پر کپتان سرفراز احمد نے دبنگ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ وہ کیوں کپتانی چھوڑے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہا کہ میں آج یہاں بیٹھا ہوں اگر اس سے بری پرفارمنس ہوتی تب بھی یہیں پیٹھا ہوتا، کپتانی کیوں چھوڑو مجھے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا ہے اب بورڈ کی مرضی جو بھی فیصلہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کپتانی نہیں چھوڑے گے۔ اس بات کو ہیڈ لائن نہ بنائیں کہ میں کپتانی نہیں چھوڑونگا۔ کپتان بنانا یا نہ بنانا پی سی بی کا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا نہیں کھیل سکے مگر انگلینڈ کے خلاف اچھا کھیلے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ انڈیا اور آسٹریلیا کے خلاف اچھا نہیں کھیلے۔ اسکے بعد سات دن اچھے نہیں گزرے، انگلینڈ میں جو واقعات ہوئے اچھے نہیں تھے۔ وہاں موجود سابق کرکٹر اور کمنٹریٹرز نے ہمیں بہت سپورٹ کیا۔ کچھ ایسے واقعات ہوئے جو ہونے نہیں چاہئے۔ انڈیا کے میچ کے بعد لڑکوں کے ساتھ بہت کچھ ہوا۔ میں صرف اپنی بات نہیں کررہا۔

قومی کپتان نے کہا کہ انہوں نے لڑکوں کی میٹنگ کال کی اور تمام لڑکوں سے خوش ہوں کے اپنا پورا کردار نبھایا۔ بطور کپتان اور کھلاڑی اپنی پرفارمنس سے مطمن ہوں۔

متعلقہ خبریں

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے