بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

جیت پاکستان ٹیم سے روٹھ گئی

298 Views 0 3 مہینے
Posted at 19 مئی-2019

انگلینڈ نے پانچویں ون ڈے میچ میں بھی پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی۔ ایک ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچز میں پاکستان کو ایک بھی کامیابی نہیں ملی

میزبان ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 351 رنز بنائے۔ جوئے روٹ 84 اور آئن مورگن 76 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 82 رنز کے عوض چار اور عماد وسیم نے 53 رنز دے کر تین انگلش بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

اچھی خبر قومی کپتان کا فارم میں آنا ہے

حدف کے تعاقب میں پاکستان کی تین وکٹیں سستے میں ہی کھو گئی۔ مگر پھر کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم نے جم کر کھیلا۔ سرفراز 97 اور بابر اعظم 80 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جس کے بعد پوری ٹیم 297 رنز ہی بنا سکی۔ انگلش ٹیم کے باؤلر ووکس نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا پہلا میچ 30 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے اس سے پہلے ٹیم پاکستان نے 24 اور 26 مئی کو بالترتیب افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف پریکٹس میچز کھیلنے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک…

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 ہفتے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان…

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 ہفتے

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ…

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری…

4 ہفتے
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

ورلڈ کپ فائنل میں چھے رنز کا فیصلہ…

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ کے نام ہو چکا ہے مگر اس میچ کے ایمپائر کمار دھرماسینا نے…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے