بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

بیوی کو ٹالنا وسیم اکرم کو مہنگا پڑ گیا

284 Views 0 3 مہینے
Posted at 7 جون-2019

بیوی بیوی ہی ہوتی ہے چاہے وہ کسی بھی دیس ، رنگ نسل سے تعلق رکھتی ہوں ۔ اس کی چھٹی حس شوہر کے معاملے میں بہت تیز ہوتی ہے ۔ وسیم اکرم جو ورلڈ کپ کی کمینٹری کے لیے انگلینڈ گئے ہوئے ہیں ۔ جب ان کی بیگم شنیرا نے اپنے شوہر سے بات کرنے کے لیے فون ملایا تو وسیم اکرم نے یہ کہہ کر فون جلدی سے بند کر دیا میں بہت زیادہ مصروف ہوں ۔
اس کے بعد بیگم نے شوہر کی مصروفیات دیکھنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا تو معلوم ہوا شوہر دوسرے کمینٹیٹرز اور میزبان لڑکی کے ساتھ انجوائے کرنے میں مصروف ہیں

وسیم اکرم کی جانب سے شنیرا کو ٹالنا مہنگا پڑگیا انھوں نے اپنے غصے کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر کر دیا اور بلاواسطہ اپنے شوہر کو یہ پیغام بھی دیدیا میاں صاحب آئندہ مجھے ماموں نہ بنانا

وسیم اکرم اپنی بیوی کا سٹیٹس دیکھ کر کیا نیا بہانہ لگائے گئے یہ تو وسیم اکرم ہی جانے لیکن بزرگوں نے سچ کہا ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک…

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 ہفتے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان…

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 ہفتے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا…

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 ہفتے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر…

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے