بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

91 Views 0 2 ہفتے
Posted at 3 اگست-2019

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ میں اترنے کا چیلنج کر دیا۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے باکسر نیراج نے ٹویٹ پر اسلحہ کے ساتھ اپنی تصویر ٹویٹ کی اور لکھا کہ میں مکمل فٹ ہو چکا ہوں اور اب عامر خان کو ہرانے کے لیئے تیار ہوں

twitter

جواب نے عامر خان نے مسکرا دیا اور کہا کہ تم مجھے ان بندقوں سے بھی نہیں ہرا سکتے۔ مجھے ہرانے کے لئیے تمہیں کچھ اور کرنا ہوگا۔

دونوں باکسرز کو گزشتہ ماہ 12 جولائی کو سعودی عرب میں رنگ میں اترنا تھا مگر بھارتی باکسر کے کار حادثے کی وجہ سے یہ مقابلہ نہ ہو سکا۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک…

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

2 ہفتے

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ…

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری…

4 ہفتے
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

ورلڈ کپ فائنل میں چھے رنز کا فیصلہ…

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ کے نام ہو چکا ہے مگر اس میچ کے ایمپائر کمار دھرماسینا نے…

1 مہینہ

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فل بورڈ اور کونسل میں نئے قوانین کی منظوری لے لی گئی۔ زمبابوے بورڈ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے