بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

انضمام الحق چیف سلیکٹر نہیں رہے

paktv Avatar
365 Views 0 4 مہینے
Posted at 17 جولائی-2019

کرکٹرانضمام الحق نے ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر کے عہدے پر مزید کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا کہتے ہیں پورے دورے کے دوران امام الحق اور میں ایک دوسرے کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں

چیف سیلکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرس کے دوران استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 30 جولائی کو میرا بورڈ کے ساتھ معاہدہ ختم ہو رہا ہے میرے خیال میں نئے لوگوں کو آنا چاہیے تمام ساتھی سیلکٹرز کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ۔ میں نے سوا تین سال کا دور بہت اچھے انداز میں گزارا .میرا اوڑھنا بچھونا کرکٹ ہے اس لیے سلیکشن کمیٹی کے علاوہ کوئی عہدہ آفر کیا گیا تو کام کرو گا

ورلڈ کپ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم نے اچھا پرفارم کیا ہے۔تھوڑی سی اور محنت کرتے تو میرا خیال تھا کہ آسٹریلیا والا میچ جیت سکتے تھے ۔نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف میچیز میں ٹیم کو کنٹرول کرنے کا اچھا موقع مل گیا تھا۔ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیم کے 6 اہم کھلاڑیوں کو آرام کروانے کا فیصلہ میرا تھا کیونکہ کھلاڑی مسلسل کرکٹ کھیل کر تھک گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

4 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

4 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

4 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

4 مہینے

تازہ ترین

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

4 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے