بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

آئی سی سی کی ورلڈ کپ ٹیم میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

paktv Avatar
337 Views 0 3 مہینے
Posted at 15 جولائی-2019

ورلڈ کپ 2019 کے اختتام پر آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ الیون ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی شامل ہیں۔ حیران کن طور پر ایک بھی پاکستانی کرکٹر اس ٹیم میں شامل نہیں ہے

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں بھارت کے دو، ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے چار، نیوزی لینڈ کے دو، بنگلہ دیش کا ایک اور آسٹریلیا کے دو کھلاڑی شامل ہیں۔ جب کہ پاکستان، افغانستان، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا بھی کوئی کرکٹر شامل نہیں۔ حیران کن طور پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی آئی سی سی نے اس ٹیم میں جگہ نہیں دی۔

آئی سی سی الیون میں روہت شرما، جیسن روئے، کین ولیمسن، شکیب الحسن، جوئے روٹ، بین سٹوکس، ایلکس کیری، مچل سٹارک، جوفرا آرچر، لوکی فرگوسن اور جسپریت بھمرا شامل ہیں۔ بارہویں کھلاڑی کے لئیے ٹرینٹ بولٹ کو جگہ دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 مہینے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

12 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

39 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے