بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی

paktv Avatar
348 Views 0 3 مہینے
Posted at 18 جولائی-2019

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فل بورڈ اور کونسل میں نئے قوانین کی منظوری لے لی گئی۔ زمبابوے بورڈ کو حکومتی مداخلت کی وجہ سے معطل کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نئے قوانین کا اطلاق یکم اگست 2019 سے ہوگا۔
تبدیل شدہ قانون کے مطابق کسی بھی کھلاڑی کی انجری کی صورت میں میڈیکل نمائندہ جانچ کرے گا۔ جس کے بعد اس کھلاڑی کی طرز کے ہی کرکٹر کے تبادلے کی اجازت دی جائے گی۔ مثال کے طور پر بلے باز کے زخمی ہونے کی صورت میں باؤلر کو متبادل کے طور پر شامل نہیں کیا جا سکتا۔
سلو اوور ریٹ پر اب کپتان کی مخصوص میچز تک معطلی نہیں ہوگا بلکہ پوری ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک جیسا جرمانہ کیا جائے گا جب کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایسا کرنے پر دو پوائنٹس کی کٹوتی ہو گی۔ اس سے پہلے چھے ماہ میں دو بار سلو اوور ریٹ پر کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی جاتی تھی۔

آئی سی سی چیئرمین شیشانک منوہر کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی معطلی ایک مشکل فیصلہ تھا مگر کسی ملک میں حکومتی مداخلت کو آئی سی سی برداشت نہیں کرے گا۔ آئین کے مطابق کونسل زمبابوے میں بھی کرکٹ کے فروغ کا خواہاں ہے۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

3 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

3 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 مہینے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

15 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

43 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے