بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

وزیراعظم عمران خان کا بیرسٹر علی ظفر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیرمقدم

79 Views 0 2 ہفتے
وزیراعظم عمران خان کا بیرسٹر علی ظفر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیرمقدم
Posted at 11 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ منظور کرانے اور آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط جاری ہونے کے بعد اب پی ٹی آئی کی حکومت کے پاؤں زمین پر لگنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب کئی الیکٹ ایبل اور اہم شخصیات نے پی ٹی آئی میں شامل ہو رہی ہیں۔

Courtesy Dunya

سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر ایس ایم ظفر کے صاحبزادے ہیں

نگران حکومت کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر نے بھی آج وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ معروف سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر ایس ایم ظفر کے صاحبزادے ہیں۔ وزیراعظم نے ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے