بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

وکلاء برادری سیاست دانوں کو بھی اعتماد میں لے۔ مولانا فضل الرحمان

37 Views 0 6 دن
وکلاء برادری سیاست دانوں کو بھی اعتماد میں لے۔ مولانا فضل الرحمان
Posted at 11 جون-2019

لاہور۔ نیب گرفتاریوں پر ملکی سیاسی درجہ حرارت بڑھتے ہی مولانا فضل الرحمان بھی ایکشن میں آ گئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ نیب نے حکومت کیخلاف تحریک شروع کرا دی ہے۔ گرفتاری تو سیاست کا حسن اور سیاست دان کا زیور ہوتی ہیں۔ ہم گرفتاریوں سے گھبرانے والے نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ججز ریفرنس پر ہماری نظر ہے۔

Courtesy Dunya Tv

پرانے نیشنل ایکشن پلان کو تبدیل کرنا وقت کی ضرورت

وکلاء کیمونٹی سیاست دانوں کو بھی اعتماد میں لے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں امن قائم کرنے کے مصنوعی دعویٰ کا پول کھل گیا ہے۔ پرانے نیشنل ایکشن پلان کو تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پشاور میٹروبس منصوبہ 110 ارب روپے میں بھی مکمل نہیں ہو سکا۔

اختر مینگل کو صرف ایک جھٹکا لگے تو اپوزیشن کا حصہ ہوں گے۔ مولانا نے مزید کہا کہ تمام مذہبی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ موجودہ حکومت نے ملک کے نظریاتی تشخص پر حملے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تنہا 13 ملین مارچ کر چکا ہوں۔ جون کے آخر میں اے پی سی ہو گی۔ ملکی معیشت انتہائی خوفناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملک کو مزید نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے