بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

361 Views 0 3 مہینے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی
Posted at 23 مئی-2019

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پچھلے چند روز سے کراچی میں دن کے اوقات میں سمندر سے چلنے والی ہوائیں بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کیلئے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔

Courtesy The Japan Times

دن 11 بجے سے 3 بجے کے درمیان گھر سے نہ نکلیں

محکمہ موسمیات کے جاری کردہ ہیٹ ویو الرٹ کے مطابق 25 سے 27 مئی کے درمیان دن کے اوقات میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں چلیں گی اور درجہ حرارت 41 سے تجاوز کر جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو پیشگی خبردار کر دیا ہے کہ وہ دن 11 بجے سے 3 بجے کے درمیان گھر سے نہ نکلیں۔

گھر سے نکلتے وقت سر کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔ روزے دار سحر و افطاری کے اوقات میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں۔ حکومت سندھ کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کولڈ چلر اور خصوصی ٹھنڈے یونٹ دوبارہ چالو کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

دو درخت لگائیں اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائیں

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے درخت اگاؤ مہم کو اپنے گیارہ نکاتی…

19 گھنٹے
دو درخت لگائے اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائے

خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ…

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کم عمر کو پولیو کے قطرے پلانے ایک خطرناک معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ…

23 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ بننے لگا

وزیراعظم کا نئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش

اسلام آباد۔ تیسری دنیا کے ممالک میں پولیو جیسے مہلک مرض سے چھٹکارا پانے کیلئے عالمی ادارہ صحت…

4 دن
وزیراعظم کا نئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش

مائیکروسافٹ کے بانی کی پولیو کے بڑھتے واقعات…

اسلام آباد۔ بل گیٹس کو دنیا کا امیر ترین شخص کہا جاتا ہے۔ قدرت نے اتنی دولت سے…

4 دن
مائیکروسافٹ کے بانی کی پولیو کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے