بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس عوام کیلئے کھل دئیے

442 Views 0 3 مہینے
ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس عوام کیلئے کھل دئیے
Posted at 18 مئی-2019

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس، چاروں گورنر ہاؤسز اور دیگر اہتمام عمارتوں کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کی اگلے کڑی وزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم تمام ریسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھول دیا گیا۔

Courtesy Ary Tv

یہ ریسٹ ہاؤسز انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہوں گے

اب عوام کو سیر و تفریح کیلئے نجی ہوٹلز کے بھاری کرائے ادا نہیں کرنے پڑیں گے۔ وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروس مراد سید کی ہدایت پر باضابطہ نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یہ ریسٹ ہاؤسز انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔ مراد سعید کی ہدایت پر کراچی سے لیکر مری تک پوسٹل سروس کے تمام ریسٹ ہاؤسز کی تزئین و آرائش بھی کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ، لاہور، کراچی اور پشاور میں بھی سرکاری قیام گاہوں کی سجاوٹ کر دی گئی ہے۔ ایک محتاط انداز کے تحت عام شہری کم از کم 1200 اور زیادہ سے زیادہ 3000 روپے میں یہاں قیام کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ عوامی مفاد میں کیاگیا ہے۔ اس اقدام سے حکومتی آمدن میں اضافہ او ر عوام کوسیروتفریح کیلئے کم قیمت پر عمدہ رہائش دستیاب ہو گی۔

متعلقہ خبریں

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

3 گھنٹے

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

1 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

1 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

2 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے