بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

لاہورہائیکورٹ کی نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کوانکے چیک اپ کی اجازت

71 Views 0 2 ہفتے
لاہور ہائیکورٹ کی نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو انکے چیک اپ کی اجازت
Posted at 9 جولائی-2019

لاہور۔ سابق وزیراعظم آج کل کوٹ لکھپت جیل لاہور کے قیدی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیادوں پر ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی انکے ساتھ ملاقات اور چیک اپ پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

Courtesy Twitter

وہ میڈیا پر کوئی بیان جاری نہیں کریں گے

اب لاہور ہائیکورٹ نے ان کے معالج ڈاکٹر عدنان کو میاں نواز شریف سے ملاقات اور چیک اپ کی اجازت دے دی ہے مگر وہ میڈیا پر کوئی بیان جاری نہیں کریں گے۔ میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا کہ ان کیوالد کو اپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کی اجازت دی جائے۔

مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

قائم مقام چیف جسٹس ماموں الرشید نے درخواست کی سماعت کی۔ وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ نواز شریف کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں۔ ڈاکٹر عدنان نوازشریف کی صحت کے حوالے سے غلط معلومات پھیلاتے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ ڈاکٹر عدنان جیل میں ڈاکٹرز کی موجودگی میں نوازشریف کا چیک اپ کر سکیں گے۔ اگر ڈاکٹر عدنان کوالیفائیڈ ڈاکٹر ہیں تو انہیں علاج کیلئے جیل بھیجنے میں کیا مسئلہ ہے۔ البتہ وہ میڈیا سے کوئی بات نہیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے