بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

اتحادیوں کا وزیراعظم کو عوامی سطح پر مسائل سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

36 Views 0 5 دن
کومتی اتحادیوں کا مشترکہ طور پر وزیراعظم کو عوامی سطح پر مسائل سے گاہ کرنے کا فیصل
Posted at 12 جون-2019

اسلام آباد۔ سیاست کے گرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت کی قیادت میں چار جماعتی حکومتی اتحاد مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی نے مشترکہ طور پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر چار اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چاروں اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت نے شرکت کی۔

Courtesy Dunya Tv

چاروں جماعتوں کے 20 پارلیمانی لیڈراورارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی

اس سیاسی بیٹھک میں چاروں جماعتوں کے 20 پارلیمانی لیڈراور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی اور وزیراعظم عمران خان سے مشترکہ ملاقات کا فیصلہ کی۔ چاروں جماعتوں نے مشترکہ طورپر وزیراعظم س ملاقات میں انہیں حکومتی سطح پر مسائل اور اپنے اپنے صوبوں میں پائی جانیوالی صورتحال اور دیگر امور سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

چاروں اتحادی جماعتوں کا کہنا تھا کہ آج کی بیٹھک کا مقصد حکومت کیلئے کوئی محاذ بنانا نہیں ہے۔ یہ چاروں جماعتوں کا پہلا مشترکہ اجلاس ہے جس میں آئندہ بھی ملکر حکمت عملی طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے