بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی

163 Views 0 1 مہینہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی
Posted at 13 جولائی-2019

اسلام آباد۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سیکنڈل منظرعام پر آنے کے بعد انہیں احتساب عدالت کے جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے اسی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سنائے تھے۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیس کی سماعت کریں گے

اب فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئیہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیل 18 ستمبر کو سنے گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیس کی سماعت کریں گے۔

عدالتی تعطیلات کے باعث سماعت ستمبر میں ہوگی

واضح رہے موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے باعث سماعت ستمبر میں ہوگی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ محض احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانا کافی نہیں ہے۔ میاں نوازشریف کی رہائی کے فوری احکامات جاری کئے جائیں۔

متعلقہ خبریں

مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع…

لاہور۔ چودھری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی…

2 گھنٹے
مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع پر شدید بدنظمی

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے