بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

چیئرمینی کیلئے ظفر الحق، مصدق ملک، پرویز رشید اور حاصل بزنجو کے نام پر غور

80 Views 0 2 ہفتے
ایوان بالا کی چیئرمینی کیلئے ظفر الحق، مصدق ملک، پرویز رشید اور حاصل بزنجو کے نام پر غور
Posted at 10 جولائی-2019

اسلام آباد۔ آل پارٹیز کانفرنس کے دوران تمام اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے پر اتفاق کیا تھا۔ اپوزیشن نے رہبر کمیٹی کو نئے چیئرمین کے انتخاب کا اختیار دیا تھا جس نے متفقہ طور پر بڑی جماعت ہونے کے ناطے مسلم لیگ ن کو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کے انتخاب کا اختیار دیا۔

Courtesy Samaa

سینیٹ چیئرمین کے نام کا اعلان جمعرات کو ہو گا

مسلم لیگ ن نے چیئرمین سینیٹ کیلئے چار ناموں ظفر الحق، مصدق ملک، پرویز رشید اور حاصل بزنجو کے نام پر غور شروع کر دیا ہے۔ سینیٹ چیئرمین کے نام کا اعلان جمعرات کو رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ہو گا۔ اجلاس میں صادق سنجرانی کیخلاف تحریک کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کی شرکت متوقع

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے جو 25 جولائی کو ملک بھر میں مظاہروں کیلئے باہمی مشورہ بھی کریں گے۔ اس اجلاس میں رہبر کمیٹی کے آئندہ ممکنہ سیاسی کردار کے بارے میں بھی فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے