بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

87 Views 0 3 ہفتے
یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ
Posted at 6 اگست-2019

کیو۔ خوبصورت بچے خواہ کسی کے بھی ہوں دیکھنے والوں کو ضرور بھاتے ہیں۔ کم سن بچوں کے قہقے اور معصومانہ ادائیں دیکھنے والوں کو بہت بھلی لگتی ہے۔ اب یوکرائن میں ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔

Courtesy FaceBook

آٹھ سے اٹھارہ ماہ کی عمر کے بچوں نے حصہ لیا

شائقین کی بڑی تعداد ان کی دلفریب اداؤں پر زبردست داد دیکر حوصلہ افزائی بھی کرتی رہی۔ بے بی کرالنگ ریس کا دلچسپ مقابلہ آٹھ سے اٹھارہ ماہ کی عمر کے بچوں نے حصہ لیا۔ کم عمر بچوں نے والدین کے ہمراہ بے بی کرالنگ ریس میں حصہ لیا اور مزے سے گھنٹوں کے بل دوڑ میں شریک ہوئے۔

بے بی کرالنگ ریس کے دوران شائقین اپنے پسندیدہ بچوں کی زبردست حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ ریس کے اختتام پر جیتنے والے بچوں کے والدین کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

13 گھنٹے

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

5 دن

رنجیت سنگھ کے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ…

لاہور کے شاہی قلعہ میں دو افراد نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کر کے ایک…

1 ہفتہ

پاکستانی ہم جنس پرست لڑکی نے بھارتی سہیلی…

ایک بھارتی اور ایک پاکستانی لڑکی نے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دونوں لمبے عرصے…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے