بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

جج نے کمرہ عدالت میں خود کو گولی مار لی

paktv Avatar
66 Views 0 3 ہفتے
bangkok post
Posted at 5 اکتوبر-2019

تھائئ لینڈ کے جج نے کمرہ عدالت میں مقدمے کا فیصلہ سنانے کے بعد پستول سے خود کو گولی مار لی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اقدام خودکشی سے پہلے جج نے جس مقدمے کا فیصلہ سنایا تھا ان پانچ ملزمان میں سے 3 کو سزائے موت کی سزا سنائی جانی تھی لیکن دباو کی وجہ سے انھوں نے پانچوں ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔

فیصلے کے فورا بعد تھائی جج نے جیب سے پستول نکالی خود کو گولی مار دی جس پر انھیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی جان خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

جج نے فیصلے سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اس کیس کے حوالے سے سٹیٹس لکھا جس کو تھوڑی دیر بعد ہٹا دیا ۔

تھائی لینڈ کے عدالتی آفیسر کا کہنا ہے کہ ان کو کسی قسم کا کوئی دباو نہیں تھا بلکہ انھوں نے یہ اقدام گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اٹھایا ہے ۔ پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کر دی ہے کہ جج نے خود کو گولی مارنے کی کیا وجہ تھی۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے