بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پاکستانی ہم جنس پرست لڑکی نے بھارتی سہیلی سے شادی کر لی

161 Views 0 3 ہفتے
Posted at 3 اگست-2019

ایک بھارتی اور ایک پاکستانی لڑکی نے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دونوں لمبے عرصے سے دوست تھی اور اس شادی سے خود کو مکمل سمجھتی ہیں۔

ہم جنس پرست شادی پاکستان اور بھارت میں اب بڑی حیران کن بات نہیں۔ اگرچہ دونوں ممالک کا معاشرہ اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ مگر اگر ایسی شادی پاکستانی اور بھارتی لڑکی کے درمیان ہو تو یقین دنیا بھر کے لئیے حیران کن ہے۔

courtesy twitter

بھارتی ہندو لڑکی کا نام انجلی چکرا ہے جب کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی مسلم لڑکی سندس ملک ہے جو پیشے سے آرٹسٹ ہیں۔ دونوں نیویارک رہتی ہیں اور وہی شادی کی تقریب ہوئی۔

فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انجلی نے ساڑھی جب کہ سندس نے لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے۔ سندس نے ٹویٹر پر لکھا کہ وہ عام طور پر کرتا پہنتی ہیں اور شادی سے بہت خوش ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کی اجازت دے دی گئی مگر پاکستان میں اس بارے کسی نے کھبی بات نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

13 گھنٹے

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

5 دن

رنجیت سنگھ کے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ…

لاہور کے شاہی قلعہ میں دو افراد نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کر کے ایک…

1 ہفتہ

یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل…

کیو۔ خوبصورت بچے خواہ کسی کے بھی ہوں دیکھنے والوں کو ضرور بھاتے ہیں۔ کم سن بچوں کے…

3 ہفتے
یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے