بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

مرغے نے چونچ مار کر خاتون ہلاک کر دی

103 Views 0 2 ہفتے
Posted at 3 ستمبر-2019

اسٹریلیا میں ایک مرغے نے انڈہ اٹھانے آئی خاتون کو چونچ مار کر ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ایک خاتون اپنی پالتو مرغیوں کے انڈے لینے ڈربے تک پہنچی تو مرغے نے ٹانگ پر زوردار چونچ ماری، جس سے خون کی نالی پھٹ گئی اور خاتون کی موت ہو گئی۔ پالتو جانوروں سے یہ آسٹریلیا میں پہلی موت نہیں بلکہ چند روز پہلے ایک پالتو بلی نے اپنی مالکن کی ٹانگ پر ناخن مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

اسٹریلیا میں ان واقعات کے پیش نظر تحقیقات کرنے پر زور دیا جا رہا ہے کہ متاثرہ خواتین کا پوسٹمارٹم کر کے حقائق تک پہنچا جائے۔ ایسے واقعات میں ہلاک ہونے والی خواتین کی عمر چالیس برس سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

8 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

5 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے