بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

مودی کے نام سے منسوب مسجد کی حقیقت کیا ہے

85 Views 0 2 ہفتے
Social Media
Posted at 5 ستمبر-2019

بھارتی شہر بنگلور میں ایک مسجد ہے جس کا نام مودی مسجد ہے۔ اس مسجد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ یہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام سے منسوب ہے مگر حقیقت تھوڑی مختلف ہے۔

اس مسجد کے امام کا کہنا ہے کہ یہ 170 برس پرانی مسجد ہے۔ اور یہ جگہ یہاں کے ایک امیر مسلمان نے خریدی, جن کا نام مودی عبدالغفور تھا جب مسجد بنی تو اس کا نام بھی مودی مسجد رکھ دیا گیا۔ مسجد کے قریب ایک سڑک کا نام بھی مودی روڈ ہے۔

اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس تصویر کی کیا سچائی ہے جس میں مسجد کے اندر بھارتی وزیراعظم کی ایک ملا سے ملنے کی تصویر بھی آویزاں ہیں۔ تصویر تو ٹھیک ہے مگر دو تصاویر کو ملا کر ایک بنائی گئی ہے۔ ایک مودی مسجد کی تصویر جب کہ ایک الگ تقریب کی ہے جس میں مودی انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے ووٹ بٹورنے کے لئیے کسی عالم سے ملاقات کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

2 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

4 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے