بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

دو منٹ میں سونے کا فوجی طریقہ

95 Views 0 2 ہفتے
twitter
Posted at 7 ستمبر-2019

آرمی نے ایک طریقہ دریافت کیا ہے جس آزما کر کوئی بھی دو منٹ میں سو سکے گا چاہیے اردگرد کتنا بھی شور کیوں نہ ہو۔

یہ طریقہ امریکہ آرمی کے سابق جنرلز نے دریافت کیا۔ خاص کر جنگ کے میدانوں میں فوجیوں کے لئیے نیند لینا آسان کام نہیں اور اس طریقہ کار کے مسلسل تین ہفتے کی پریکٹس کے بعد آپ دو منٹ میں نیند کر سکے گے۔

سب سے پہلے چہرے کے تمام مسلز آنکھیں، جبڑے حتی کے زبان کو آرام دیں۔
دونوں کندھوں اور بازوں کو ڈھیلا چھوڑ کر جسم پر گرا دے۔ چند سیکنڈز کے لئیے سانس باہر پھینکے اور ٹانگوں کے مسلز کو ریلکس کرے۔

آخری بات سب سے اہم ہے کہ زہن سے تمام باتوں کو باہر نکالے، دس سکینڈز کے لئیے زہن کو کہے نو ٹینشن
یہ پورا عمل دو منٹ کا ہے اور امریکی فوج کے مطابق ہر حالات اور جگہوں پر کامیاب فارمولہ ہے۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

2 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

4 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے