بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

چین چاند کو زمین پر لے آیا

Tariq Avatar
147 Views 0 1 مہینہ
Twitter
Posted at 16 ستمبر-2019

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک چاند یاترا کا باقاعدہ کامیاب تجربہ کر چکے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہمسایہ ملک بھارت کی چاند یاترا محض دو منٹ کی دوری کے فرق سے ناکام ہو گئی۔

ورنہ بھارت چاند پر جانیوالا چوتھا ملک بن جاتا۔ اب دیرینہ دوست ملک چین تو چاند کو باقاعدہ زمین پر لے آیا۔ جی ہاں یہ واقعہ چین کے صوبے گونگ ژی کے شہر لیوژو کی سڑک پر پیش آیا۔ وہاں سے گزرنے والے شہری چاند کو زمین پر دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ہوا یوں کہ چاند کے تھیم سے رنگا رنگ دیو ہیکل غبارہ مڈ آئٹم فیسٹیول کی جانب سے ایک ایونٹ میں لگایا گیا تھا مگر تیز ہواؤں کے سبب اڑ کر سڑک پر آ گیا۔ اس کے سڑک پر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی شدید متاثر ہوئی۔ خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہ آیا۔ البتہ کم عمر بچے دیوہیکل غبارے کو چاند سمجھ کر خوب محظوظ ہوئے۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

9 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

36 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے