بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

بیوی کو میکے سے لانے کا کیس ، ججز کےدرخواستگزار کو مزیدار مشورے

Tariq Avatar
108 Views 0 4 ہفتے
scp.gov
Posted at 27 ستمبر-2019

بیوی کو میکے سے لانے کے لیے شوہر سپریم کورٹ پہنچ گیا اور درخواست میں موقف اختیار کیا وہ اپنی بیوی بچوں سے بہت پیار کرتا ہے جس پر ججز اسے بیوی کو منانے کے دلچسپ مشورے دیتے رہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس پر درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیئے کہ موکل اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہے لیکن بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی ہے ۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل سے سوال کیا کہ آپ شادی شدہ ہے ؟ جس پر وکیل نے کہا میں شادی شدہ ہوں جس پر جج نے کہا کہ اپنے درخواست گزار کو گر سکھاو کہ کیسے بیوی کو خوش رکھتے ہیں ۔

جج نے بچوں کو واپس لانے کا مشورہ ریتے ہوئے کہا کہ بچی کو چاند ستارے نہیں چاہیے کبھی عید پر کپڑے بھیجو کھلونے بھیجوں کچھ تو ایسا کرو ۔

جج نے کہا کہ بیوی تو چاہتی ہے شادی قائم رہے لیکن پھول دینے سے بیوی واپس تو نہیں آئے گی اس کی اور بھی بنیادی ضروریات ہے وہ بھی تو پورا کرو ۔

جج صاحبان نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بیوی کو خرچہ بھیجوں اپنی طرف مائل کرو اسے بھی پتا چلے اس کا شوہر اس سے بہت پیار کرتا ہے۔

ججز کی جانب سے مفید مشوروں کے بعد درخواستگزار نے معاملے کو آپس میں مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائئ جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

53 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے